09:57 pm
معروف یوٹیوبرشوٹنگ کے دوران پہاڑوں  سے گرکرہلاک ،خاندان غم سے نڈھال

روم(ویب ڈیسک) معروف ڈینش یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ اٹلی کے بلند پہاڑی سلسلے ایلپس پر ایک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران گر کر ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ ڈینش یوٹیوبر وال گارڈینا میں 656 فٹ بلند ماؤنٹ سیکسڈا سے نیچے گر کر ہلاک ہوگئے، انہیں بچانے کے لیے ایک ہیلی کاپٹر بھی تعینات کیا گیا لیکن ڈیرلینڈ کو بچایا نہیں جاسکا اور وہ اتنی بلندی سے گرنے کے بعد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔یوٹیوبر کی والدہ وائب جارگر
جینسن نے بیٹے کی موت کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے درخواست کی کہ بیٹے کے مداح ان کے خاندان کی نجی زندگی کا احترام کریں۔ڈیرلینڈ کی والدہ نے کہا کہ ہم بڑے صدمے سے دوچار ہیں لیکن میں چاہوں گی کہ ان کے مداحوں کو اس بات کا علم ہوجائے۔وہ اپنے گانے ’ایموجی‘ اور ’ویلفز‘ اور 2019 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ’ٹیم البرٹ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے کی وجہ سے بھی جانے جاتے تھے۔واضح رہے کہ یوٹیوبر ڈیرلینڈ کے یوٹیوب پر ایک لاکھ 71 ہزار اور انسٹاگرام پر 2 لاکھ 35 ہزار سے زائد فالوورز ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات