10:30 pm
بورس جانسن اور کیری جانسن کے یہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی اہلیہ کیری حاملہ ہیں اور ان کے یہاں دوسرے بچے کی پیدائش کرسمس تک متوقع ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی 33 سالہ اہلیہ کیری جانسن نے انسٹاگرام کی پوسٹ میں اپنے مداحوں کو اطلاع دی کہ وہ حاملہ ہیں اور کرسمس تک دوسرے بچے کی ماں بن جائیں گی۔کیری جانسن نے مزید لکھا کہ ان کا ایک حمل ضائع ہوگیا تھا جس سے وہ دل شکستہ تھیں تاہم اب وہ بے حد خوش ہیں اور اپنی
اس خوشی میں سب کو شریک کرنا چاہتی ہیں۔ برطانوی خاتون اوّل نے اسقاط حمل کے بعد ہونے والی تکالیف اور نفسیاتی الجھنوں سے متعلق بھی لکھا۔55 سالہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کیری جانسن سے تیسری شادی کی ہے۔ دونوں کی منگنی 2019 میں ہوئی تھی تاہم کورونا کے باعث شادی کی تقریب منعقد نہیں ہوسکی تھی اور اگلے ہی برس ان کے یہاں پہلے بیٹے ولفریڈ کی پیدائش ہوگئی تھی۔بیٹے کی پیدائش کے بعد جوڑے نے 30 جولائی 2022 کو باضابطہ طور شادی کی تقریب منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اس تاریخ سے قبل ہی 30 مئی کو ایک خفیہ اور مختصر شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی