08:12 pm
آپ لوگوں کوشرم آنی چاہیے ۔۔کیالندن رہائش گاہ کے باہرنعرے لگاتے پاکستانی شہری کایہ عمل صحیح تھا؟اپنی رائے کااظہارکریں

سیاست دان ویسے توکئی مرتبہ عوام کے غصے کاشکار بن جاتے ہیں کبھی کسی عوامی مرکز پرتوکبھی الیکشن مہم کے دودران ان سب میں ایک سیاست دان اس غصے کاشکاربن جاتاہے جواسے سرکارپرنکالناچاہیے ۔پاکستان کی سیاسی جماعتیں بھی اس عوامی غصے کاشکارہوچکی ہیں اورہورہی ہیں ۔ایساایک واقعہ گزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ دوبارہ پیش آیاہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی لندن میں رہائش گاہ کے باہرایک شخص مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کوچور چور کہہ کرمخاطب
کررہاتھااس شخص کاغصہ اس حد تک تھاکہ وہ بے ساختہ مریم نواز کوچورکہہ رہاتھا۔لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے نیچے ایک پاکستانی نے اس وقت توجہ حاصل کرلی جب وہ مریم نواز کے پاپاکوچورکہہ کرمخاطب کررہے تھے۔ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ لندن رہائش گاہ کے باہرنواز شریف کے گارڈ نے پاکستانی شخص سے اس طرح کے عمل کوروکنے کوکہاجس پرپاکستانی شخص آپے سے باہرہوگیاشاید وہ یہ پاکستانی اپنے آپ کوپاکستان میں سمجھ رہاتھاجب ہی اس طرھ آزادانہ طورپر نعرے بازی کررہاتھا۔کیاپاکستانی شہری کایہ عمل صحیح تھا؟ ہوسکتا ہے پاکستانی ہونے کے ناطے اس شخص کے جذبات اپنے ملک سے متعلق زیادہ ہوں مگر اس طرح ایک پاکستانی کی حیثیت سے سوائے پاکستان کو بدنام کرنے کے اور کچھ حاصل نہیں ہوا۔ اگر چہ نواز شریف اور ان کی بیٹی کے حوالے سے خبریں منفی ہوتی ہیں مگر جس طرح نعرے بازی کی جاتی ہے اس سے پاکستان کی ساکھ کافی متاثر ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا