08:19 pm
جرمنی نے روس کے لیے جاسوسی پر برطانوی سفارت کار کو گرفتار کرلیا

برلن(نیوز ڈیسک) جرمن پولیس نے روس کے لیے جرمنی کی جاسوسی کرنے کے الزام میں برطانیہ کے سفارت کار کو گرفتار کرلیا۔عالمی خبر ساں ادارے کے مطابق جرمنی کی پولیس نے روسی خفیہ ایجنسی کو نقد رقم کے بدلے اہم دستاویزات فروخت کرنے کے الزام میں برطانوی شہری ڈیوڈ ایس کو گرفتار کیا ہے جو برلن میں برطانوی سفارت خانے میں کام کرتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال گرفتار شخص کی شناخت ڈیوڈ ایس کے نام سے ظاہر کی جارہی ہے۔ ملزم کے اپارٹمنٹ اور
کام کی جگہ کی تلاشی لی گئی ہے اور ا?ج تفتیشی جج کے سامنے پیش کیا جائے گا۔پولیس کی چارج شیٹ کے مطابق یہ گرفتاری جرمن اور برطانوی حکام کی مشترکہ تحقیقات کا نتیجہ ہے۔ برطانوی سفارت کار نے پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے درمیان حاصل کردہ معلومات اور دستاویز کو روس کی انٹیلی جنس کے نمائندے کو دی تھی۔جرمنی کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکی راز پر کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ روس یوکرین تنازع کو مزید ہوا دینا چاہتا ہے

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا