09:37 pm
میں اس لیے آیاتھاکہ گھروالوں کواچھی زندگی دے سکوں ،بیرون ملک کچرا چننے والے 76سالہ پاکستانی کی رلادینے والی کہانی

ہمارے ملک میں غریب بہت ہی غریب ہےجس کے باعث لوگ ہمیشہ یورپ یااورامیرممالک میں کام کرنے کے لیےجاتے ہیں یہاں ہم آپ کوآج ایک ایسے 76سالہ بزرگ مناظرحسین کی دردناک کہانی بتائیں گے جوکہ اسپین توگیاتھاکام کرنے کے لیے تاکہ اپنی بیوی ،بچوں کواچھی میعاری زندگی فراہم کرسکے مگراسکی عمر جب وہ اسپین پہنچاتو60سال سے زائد تھی جس کی وجہ سے نہ تواسے کام کرنے کااورنہ ہی رہنے کاحق مل سکا۔مناظرحسین نامی باباپاکستان میں اسلام آبادکے قریب ایک چھوٹے سےگائوں
سے ہیں اوراسپین میں یہ سڑکوں پررہتے ہیں اورکچرے کے ڈھیرسے اورکوڑادان سے کولڈ ڈرنک اورخالی مشروبات وغیرہ کے ڈبے چنتاہے ڈیکوریشن پیس اورکھلونے بناکراسپین کے شہربارسلوناکے بازارمیں بیچتے ہیں ۔مزید یہ کہ انکا بنایاہوایہ سامان اسپین آنے والے سیاح بھی خریدتے ہیں کیونکہ انہیں یہ ایک منفرد چیز لگتی ہے مگر اب ک و ر ونا وائرس کے باعث کوئی سیاح بھی نہیں آیاجس کے باعث کان کاگزربسر مشکل سے ہورہاہے۔صرف یہی نہیں جس گھرمیں یہ رہتے ہیں وہاں 6افراد رہتے ہیں اورہرفی بندہ 150روپے اس گھرکاکرایہ اداکرتاہے اورکھاناپیناالگ ہے ۔لیکن اب یہ سب بہت زیادہ مشکل ہوگیاہے کیونکہ ک و ر ون ا وائرس کے باعث کام نہیں اب کرنے کو۔۔مناظرحسین اسپین کی سڑکوں پرکپڑابچھاکرکولڈ ڈرنگ کے خالی کین سے پلیٹیں بناکربیچتےہیں لیکن کوئی بھی انہیں اپنی دکان کے سامنے نہیں بیٹھنے دیتااورپولیس بھی نا ہی کہتی ہے کہ آپ یہاں وہاں بیٹھ نہیں سکتے ۔اس لیے یہ دن بھر یہاں سے وہاں گھوم گھوم کریہ چیزیں بیچتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا

میں کوئی سیاسی تقریرنہیں کررہابلکہ۔۔۔کپتان نے بڑی بات کہہ دی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس ملتوی کردی: قانونی ٹیم طلب

عامرلیاقت دانیہ کومعاف کرنے پرتیار۔۔۔بڑی پیش کش کردی

پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسد عمر کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مطالبہ