10:44 pm
ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد ان کی تدفین کب اور کیسے ہوگی، بکنگھم پیلس  سے کاغذات لیک، انتقال سے پہلے ملکہ کی تدفین کا سارا پلان منظر عام پر آ

ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد ان کی تدفین کب اور کیسے ہوگی، بکنگھم پیلس سے کاغذات لیک، انتقال سے پہلے ملکہ کی تدفین کا سارا پلان منظر عام پر آ

10:44 pm

ملکہ الزبتھ اس وقت اپنی عمر کی 95 بہاریں دیکھ چکی ہیں جو یقیناً ایک طویل عمر ہے۔ ان کی برطانوی بادشاہت میں موجود کلیدی حیثیت سے انکار ممکن نہیں ہے مگر برطانوی بادشاہت جس کے قواعد و ضوابط ہمیشہ سے ہی بہت اہمیت کے حامل رہے ہیں- اسی وجہ سے وہاں پر ان کے انتقال کے حوالے سے مکمل پلان ان کی زندگی میں ہی بنا لیا گیا ہے- اس بات کا انکشاف برطانیہ کی ایک میڈیا کمپنی پولیٹیکو نے شاہی خاندان کے کچھ لیک کاغذات کے حوالے سے کیا ہے
اس پلان کے مطابق جو جو نکات بتائے گئے ہیں وہ کچھ اس طرح سے ہیں ملکہ الزبتھ کی تدفین اس پلان کے مطابق ملکہ کے انتقال کے بعد ان کی تدفین دس دن کے بعد کی جائے گی اس سے قبل تدفین کے انتظامات کیے جائیں گے اور ان انتظامات کو حتمی شکل دینے تک ملکہ کی تدفین کو موخر رکھا جائے گا- تمام انتظامات کے لیے دس دن کے عرصے کی حد رکھی گئی ہے اور اس دوران تدفین کی تیاریوں اور انتظامات کے حوالے سے شہزادہ چارلس پورے برطانیہ کا دورہ کریں گے- سیکیورٹی کے انتظامات ملکہ چونکہ شاہی خاندان کی سربراہ ہیں اس وجہ سے ان کے جنازے میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت متوقع ہوگی اس وجہ سے اس حوالے سے بھی ایک مکمل سیکیورٹی پلان بنایا گیا ہے- جس کی رو سے اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ ملکہ کی تدفین کے دوران سیکیورٹی کے مسائل پیدا نہ ہوں- ملکہ کی وفات کی خبر ملکہ کی خبر کو عام عوام اور مختلف شعبوں میں کام کرنے والے عہدیداروں تک کو کس طرح پہنچانا ہے اس کے لیے بھی ایک مکمل پلان بنایا گیا ہے- ملکہ کے دفتر میں کام کرنے والے عہدیداروں اور سیکریٹریز کو جو پیغام دیا جائے گا- اس کا مفہوم کچھ اس طرح سے ہو گا کہ آپ کو ملکہ الزبتھ کی موت کی اطلاع دیتے ہوئے یہ پابند کیا جاتا ہے کہ ملکہ کے آخری سفر کی تیاریوں کے انتطامات شروع کر دیں- جب کہ ملکہ کے انتقال کی اطلاع اعلیٰ سرکاری ملازمین اور وزرا کو بذریعہ ای میل جن الفاظ میں دی جائے گی اس کا مفہوم کچھ اس طرح سے ہوگا- محترم جناب، انتہائی دکھ کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جارہی ہے کہ ہر مجیسٹی ملکہ الزبتھ اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ اس کے ساتھ وہ تاریخ لکھی جائے گی جس دن ملکہ کا انتقال ہوا-اس کے علاوہ عام افراد کو یہ خبر نیوز چینلز کے ذریعے دی جائے گی برطانیہ کے سرکاری حکام کو سوشل میڈیا کے استعمال کی اجازت نہیں ہے اور وہ کسی بھی ٹوئٹ کو فاورڈ نہیں کر سکتے ہیں- اس وجہ سے سوشل میڈیا پر بھی خبر سرکاری طور پر ہی دی جائے گی۔ان کاغذات کے لیک ہونے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ برطانوی شاہی خاندان اپنے اصول و ضوابط کے حوالے سے کتنے حساس ہیں اور چھوثی سے چھوٹی جزئیات کے لیے بھی وقت سے پہلے تیاری کر کے رکھتے ہیں تاکہ ان کے اصول کے خلاف کچھ نہ ہو-

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی