06:43 pm
جرمنی کے عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست

برلن(نیوز ڈیسک) 16 سال سے اقتدار میں رہنے والی جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی جماعت کو عام انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں 16 سال سے اقتدار میں رہنے والی چانسلر انجیلا مرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو کانٹے کے مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا، حریف جماعت سوشل ڈیموکریٹکس نے 205 نشستیں حاصل کیں اور ان کی کامیابی کا تناسب 25.7 فیصد رہا جب کہ
حکمران جماعت نے 196 نشستیں حاصل کیں اور ان کی کامیابی کا تناسب 24.1 فیصد رہا۔جرمنی کے عام انتخابات میں حصہ لینے والی ایک اور جماعت گرین 14.8 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہی تاہم اب حکومت بنانے کے لیے سوشل ڈیموکریٹکس کو اتحاد کی ضرورت پڑے گی۔ انتخابات میں شکست کے باوجود انجیلا مرکل اس وقت تک چانسلر کے طور پر اپنے فرائض انجام دیتی رہیں گی جب تک نئی حکومت تشکیل نہیں پاجاتی تاہم تجزیہ نگاروں کے مطابق ابھی اس میں وقت درکار ہے۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 