06:36 pm
فرانس کا کم آمدنی والے شہریوں کو 100 یورو مہنگائی الاؤنس دینے کا اعلان

پیرس (نیوز ڈیسک )فرانس کی حکومت نے کم آمدنی والے شہریوں کو 100 یورو (20 ہزار پاکستانی روپے) مہنگائی الاؤنس الاؤنس دینے کا اعلان کردیا۔فرانس کے وزیراعظم جین کاسٹیکس نے اعلان کیا کہ حکومت 2ہزاریورو سے کم ماہانہ آمدنی والوں کو 100یورو مہنگائی الاؤنس دے گی۔رپورٹس کے مطابق حکومتی اعلان کے بعد تقریباً 3 کروڑ 80 لاکھ شہری مہنگائی الاؤنس کے اہل ہوں گے اور یہ رقم خود بخود اہل افراد تک پہنچ جائے گا۔فرانسیسی وزیراعظم کے مطابق مہنگائی الاؤنس کی مد میں 3.8 ارب یوروز خرچ ہوں گے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ
مہنگائی الاؤنس کی پہلی ادائیگی دسمبر کے آخر میں کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق حکومت یہ امداد ایندھن اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے سبب دے رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 