09:10 pm
دنیا کے بڑے ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری داخلے کا اعلان کر دیا ، ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

منسک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے بڑے ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری داخلے کا اعلان کر دیا ، ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ۔۔۔یورپی ملک بیلاروس نے پاکستان سمیت76ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری ٹریول فیسلٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ان ممالک میں پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران، سعودی عرب، جرمنی، بحرین، کویت، عمان، مصر، انڈونیشیائ، آسٹریلیا، کینیڈا، ڈنمارک، سنگاپور، اٹلی، بیلجیم، یونان و دیگر ممالک شامل ہیں۔ بیلا روس کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان
میں کہا گیا ہے کہ ان 76ممالک کے شہری اب ویزے کے بغیر بیلاروس میں 30دن تک قیام کر سکتے ہیں۔ اس سہولت سے مستفید ہونے کے لیے ان ممالک کے شہریوں کے پاس اپنے ملک کا کارآمد پاسپورٹ اور کم از کم 10ہزار یورو کوریج کی حامل میڈیکل انشورنس ہونی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی