07:40 pm
استاد نے ہمیں نماز ادا کرنے سے روکا ۔۔ سخت سردی میں اسکول کے باہر مسلمان طلبا نماز پڑھنے پر مجبور، ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقی

لندن (نیوز ڈیسک )برطانیہ میں مسلم طلبا کی سخت سردی میں نماز جمعہ پڑھنے کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین
غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے اولڈیم اکیڈمی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ مسلم طلباء اسکول کے باہر کھلے آسمان تلے مسلم طلبا نماز پڑھ رہے ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اسکول انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک طالب علم نے اس حوالے سے بتایاکہ اسکول کا ایک کمرہ نماز کے لیے پہلے سے ہی مختص ہے اور ہم وہاں کئی عرصے سے عبادت کر رہے ہیں لیکن اس مرتبہ ایک استاد نے ہمیں نہ صرف نماز سے روکا بلکہ نماز کے لیے کمرہ استعمال کرنے پر غصے کا اظہار بھی کیا۔اسکول انتظامیہ کی جانب سے طلبا کی شکایت اور مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے پر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور اسحوالے سے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس پر مخلصانہ معافی چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم کبھی کسی طلباء کو نماز کی ادائیگی سے نہیں روکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 