09:05 pm
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے ملکہ کی کس حرکت سے دلبرداشتہ  ہو کر شاہی خاندان چھوڑا؟ ایسادعویٰ جس سے ہلچل مچ گئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل شاہی القابات و اعزازات ترک کرکے
امریکہ میں مقیم ہو چکے ہیں اور ان کے اس اقدام کی وجوہات پر تاحال ایک بحث جاری ہے۔ ایک برطانوی شاہی مصنف نے اب اس بحث میں ایک نیا تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق قبل ازیں شہزادہ ہیری اور میگھن کے اس اقدام کی وجہ ان کی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کے ساتھ ہونے والی ان بن بتائی جاتی رہی ہے تاہم کرسٹوفر اینڈرسن نامی اس مصنف نے اپنی نئی کتاب میں یہ بوجھ ملکہ الزبتھ دوئم پر ڈال دیا ہے۔کرسٹوفر اینڈرسن نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوئم نے اپنے کرسمس فوٹو البم سے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی تصویر ہٹوا دی تھی، جس پر شہزادہ ہیری دلبرداشتہ ہو گئے اور انجام کار وہ شاہی اعزازات اور القابات ترک کرکے ملک چھوڑ گئے۔ اپنی تصویر ملکہ کی البم سے ہٹائے جانے پر شہزادہ ہیری کو اپنے تج دیئے جانے کا احساس ہوا اور وہ اس پر بہت رنجیدہ تھے۔ ملکہ برطانیہ نے 2018ءکے کرسمس کی تصویری البم میں سے دانستہ طور پر شہزادہ ہیری اور میگھن کی ایک تصویر ہٹوائی تھی۔ یہی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ملک چھوڑنے کے فیصلے کا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی