06:04 pm
تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کی کارروائی، نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا

لندن (نیوز ڈیسک )سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے ملک کی موجودہ صورتحال پر ردعمل سامنے آگیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف کا کہنا تھاکہ اقتدار کی ہوس میں ڈوبے ہوئے جنونی شخص نے آج
آئین کو پاؤں تلے روندا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی انا کو ملک اور قوم پر مقدم رکھنے والے عمران خان اور اس سازش میں ملوث تمام سازشی کردار سنگین غداری کے مجرم ہیں جن پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہوتا ہے۔نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ زیادتی اور آئین کی بے حرمتی کا حساب لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

استاد نے ہمیں نماز ادا کرنے سے روکا ۔۔ سخت سردی میں اسکول کے باہر مسلمان طلبا نماز پڑھنے پر مجبور، ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقی

ملالہ نے اپنے نکاح پر مولوی صاحب کو مٹھائی کی ٹوکری تحفے میں دی تو مولوی صاحب نے ملالہ اور ان کی والدہ کو کیا چیز دیدی ؟ حیران کن خبر

ملالہ نے لاکھوں چاہنے والوں کے دل توڑ دئیے ،رشتہ ازدواج میں منسلک ،دولہاکون ہے اورکیاکرتاہے ؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دنیا کے بڑے ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری داخلے کا اعلان کر دیا ، ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

فرانس کا کم آمدنی والے شہریوں کو 100 یورو مہنگائی الاؤنس دینے کا اعلان

جرمنی کے عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست

سکا ٹ لینڈ میں ہنی مون کے دوران پاکستانی دلہن کی موت کا معاملہ۔۔پولیس رپورٹ نے کیس کا رخ ہی بدل دیا

ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد ان کی تدفین کب اور کیسے ہوگی، بکنگھم پیلس  سے کاغذات لیک، انتقال سے پہلے ملکہ کی تدفین کا سارا پلان منظر عام پر آ