08:08 pm
چوہدری سرور کو ساتھ ملانے پر سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ نے کیا کہا تھا؟

برطانیہ کے سابق رکن پارلیمنٹ جارج گالووے نے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے تحریک انصاف میں شامل ہونے پر 10 فروری 2015 کو ایک پیشنگوئی کی تھی، انہوں نے اسے عمران خان کی بہت بڑی غلطی قرار دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق جارج گالووے نے ایک ٹوئٹ کیا
تھا جس کے مطابق ان کا دعویٰ تھا کہ جہاں تک وہ جانتے ہیں چوہدری سرور کو اپنے ساتھ ملا کر عمران خان نے بہت بڑی غلطی کر لی ہے۔تاہم اب 2015 میں کی گئی اس ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے جارج گالووے نے کہا ہے کہ یہ بات تب بھی سچ تھی اور آج بھی سچ ہے۔جارج گالووے کا چوہدری سرور سے متعلق ایسا بیان کوئی اتفاق نہیں کیونکہ چوہدری سرور بھی پہلے برطانوی پارلیمنٹ کا حصہ رہے ہیں وہ 1997 سے 2010 تک برطانیہ میں سیاست کرتے رہے ہیں اور اس پارلیمان کا حصہ رہ چکے ہیں۔جارج گالووے بھی پاکستانی سیاست کے حوالے سے رائے دینے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں وہ بانی متحدم قومی موومنٹ الطاف حسین کے خلاف بھی متعدد مواقع پر گفتگو کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی

استاد نے ہمیں نماز ادا کرنے سے روکا ۔۔ سخت سردی میں اسکول کے باہر مسلمان طلبا نماز پڑھنے پر مجبور، ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقی

ملالہ نے اپنے نکاح پر مولوی صاحب کو مٹھائی کی ٹوکری تحفے میں دی تو مولوی صاحب نے ملالہ اور ان کی والدہ کو کیا چیز دیدی ؟ حیران کن خبر

ملالہ نے لاکھوں چاہنے والوں کے دل توڑ دئیے ،رشتہ ازدواج میں منسلک ،دولہاکون ہے اورکیاکرتاہے ؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دنیا کے بڑے ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری داخلے کا اعلان کر دیا ، ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

فرانس کا کم آمدنی والے شہریوں کو 100 یورو مہنگائی الاؤنس دینے کا اعلان

جرمنی کے عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست

سکا ٹ لینڈ میں ہنی مون کے دوران پاکستانی دلہن کی موت کا معاملہ۔۔پولیس رپورٹ نے کیس کا رخ ہی بدل دیا

ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد ان کی تدفین کب اور کیسے ہوگی، بکنگھم پیلس  سے کاغذات لیک، انتقال سے پہلے ملکہ کی تدفین کا سارا پلان منظر عام پر آ