08:50 pm
مہنگائی کی لہر: عوام ایک وقت کا کھانا چھوڑنے پر مجبور

لندن(نیوز ڈیسک) پہلے کرونا وبا اور پھر روس- یوکرین جنگ کے باعث مہنگائی کی لہر نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے وہی برطانیہ جیسے امیر اور ترقی یافتہ ملک میں بھی ہر ماہ مہنگائی کے نئے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں جاری عالمی مہنگائی کی لہر نے ہر خاص و عام کی چیخیں نکلوا دی ہیں،
اور تمام ملک کی حکومتیں اور عوام اس مہنگائی کی لہر سے پریشان دکھائی دیتے ہیں, اور عوام کو اپنے اخراجات پورے کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، یہاں تک کہ برطانیہ میں شہری اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے دن میں ایک وقت کا کھانا کھانے سے بھی گریز کر رہے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی ادارہ شماریات دفتر نے ملک میں اپریل کے مہینہ کے اعداو شمار جاری کردیے ہیں، جس کے مطابق اپریل میں افراط زر کی شرح 9 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو کہ 40 برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔ملک میں اس بڑھتی ہوئی مہنگائی کا سب سے بڑا سبب بجلی، گیس اور دیگر ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں، اپریل میں توانائی کی قیمتوں میں 54 فیصد اور موٹر ایندھن کی قیمتوں میں 31.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اوسط گھرانے کے بجلی، گیس کے بلوں میں سالانہ 700 پاؤنڈ کا اضافہ ہوا ہے جبکہ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ قومی ادارہ شماریات برطانیہ کے مطابق اپریل سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی شرح واپس 20 فیصد پر آنے سے ریسٹورنٹس میں بھی اشیا مہنگی ہوئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں

بیروزگار شخص تین روز تک بیوی کی لاش کے ساتھ رہنے پر مجبور  ہوگیا، وجہ کیا بنی ؟ تفصیلات جان کر آپ کے بھی آنسو نہیں رکیں گے

اس حکومت کا ہر حامی اپنے گریبان میں جھانکے کہ اُس نے پاکستان کن  ظالموں کے حوالے کیا، پٹرول مہنگا ہونے پر نواز شریف بھی تڑپ اٹھے

وزیراعظم شدید مشکل کا شکار، چھوٹی سی غلطی مہنگی ثابت ہوئی ،وزارتِ عظمیٰ کی کرسی خطرے میں پڑ گئی

نواز شریف نے پاکستان آنے کی تیاریاں شروع کردیں؟

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے ملکہ کی کس حرکت سے دلبرداشتہ  ہو کر شاہی خاندان چھوڑا؟ ایسادعویٰ جس سے ہلچل مچ گئی

استاد نے ہمیں نماز ادا کرنے سے روکا ۔۔ سخت سردی میں اسکول کے باہر مسلمان طلبا نماز پڑھنے پر مجبور، ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقی

ملالہ نے اپنے نکاح پر مولوی صاحب کو مٹھائی کی ٹوکری تحفے میں دی تو مولوی صاحب نے ملالہ اور ان کی والدہ کو کیا چیز دیدی ؟ حیران کن خبر

ملالہ نے لاکھوں چاہنے والوں کے دل توڑ دئیے ،رشتہ ازدواج میں منسلک ،دولہاکون ہے اورکیاکرتاہے ؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں