08:24 pm
نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دیدیا

نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دیدیا

08:24 pm

لندن(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دیدیا ،دو اہم ترین قوانین کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نے موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے قومی
اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دیدیا ،نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دیدیا ،ذرائع نے کہا ہے کہ 2 اہم قوانین کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی تحلیل کر نے پرغور کیا جارہا ہے جبکہ نیب قوانین میں ترمیم ، الیکشن اصلاحات رواں اجلاس میں منظور کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نگراں وزیراعظم اور چیئرمین نیب کے تقرر پر حکومت فوری مشاورت کرے گی ، اس سلسلے میں رات گئے اہم اجلاس میں موجودہ صورتحال پرتفصیلی مشاورت کی گئی، ن لیگ قیادت بڑے فیصلوں کیلئے حمایت نہ ملنے پرمایوس ہے اور سیاسی استحکام اور بڑے فیصلوں کیلئے گارنٹی چاہتی ہے۔اس سے قبل قومی اسمبلی کےلئے راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا ہے ، راجہ ریاض کو 16 ممبران کی جانب سے حمایت حاصل تھی ، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سےکچھ دیر بعد باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل

بیروزگار شخص تین روز تک بیوی کی لاش کے ساتھ رہنے پر مجبور  ہوگیا، وجہ کیا بنی ؟ تفصیلات جان کر آپ کے بھی آنسو نہیں رکیں گے

اس حکومت کا ہر حامی اپنے گریبان میں جھانکے کہ اُس نے پاکستان کن  ظالموں کے حوالے کیا، پٹرول مہنگا ہونے پر نواز شریف بھی تڑپ اٹھے

وزیراعظم شدید مشکل کا شکار، چھوٹی سی غلطی مہنگی ثابت ہوئی ،وزارتِ عظمیٰ کی کرسی خطرے میں پڑ گئی

نواز شریف نے پاکستان آنے کی تیاریاں شروع کردیں؟

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے ملکہ کی کس حرکت سے دلبرداشتہ  ہو کر شاہی خاندان چھوڑا؟ ایسادعویٰ جس سے ہلچل مچ گئی

استاد نے ہمیں نماز ادا کرنے سے روکا ۔۔ سخت سردی میں اسکول کے باہر مسلمان طلبا نماز پڑھنے پر مجبور، ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقی

ملالہ نے اپنے نکاح پر مولوی صاحب کو مٹھائی کی ٹوکری تحفے میں دی تو مولوی صاحب نے ملالہ اور ان کی والدہ کو کیا چیز دیدی ؟ حیران کن خبر

ملالہ نے لاکھوں چاہنے والوں کے دل توڑ دئیے ،رشتہ ازدواج میں منسلک ،دولہاکون ہے اورکیاکرتاہے ؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں