08:51 pm
 خلائی مخلوق کی محبت میں گرفتار ہونے کا دعویٰ کرنے والی  برطانوی اداکارہ نے دوسری خواتین کو حیران کن مشورہ دے دیا

لندن(نیوز ڈیسک) گزشتہ سال خلائی مخلوق کے ہاتھوں اغواءہونے اور خلائی مخلوق کے ایک فرد کی محبت میں گرفتار ہو کر اس کے ساتھ ڈیٹنگ شروع کرنے کا دعویٰ کرنے والی برطانوی ماڈل و اداکارہ نے اب دوسری خواتین کو بھی مشورہ دے دیا ہے کہ وہ خلائی مخلوق سے اپنے لیے کوئی شریک حیات تلاش
کریں۔ میل آن لائن کے مطابق 30سالہ ایمانوئیلا روز نامی یہ اداکارہ ماضی میں ایبی بیلا کے نام سے شہرت رکھتی تھی۔ لندن کی رہائشی ایمانوئیلا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ گزشتہ ایک سال سے اپنے خلائی مخلوق سے تعلق رکھنے والے بوائے فرینڈ کے ساتھ ملاقاتیں کر رہی ہے اور وہ جنسی لحاظ سے زمینی مردوں سے بدرجہا بہتر ہے۔ ایمانوئیلا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کئی بار خلائی مخلوق کے اس فرد کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کر چکی ہے۔ایمانوئیلا نے یہ دعویٰ گزشتہ روز ٹی وی شو ’دی مارننگ‘ میں گفتگو کے دوران کیا۔رپورٹ کے مطابق ناظرین کی بڑی تعداد نے ایمانوئیلا کے اس دعوے پر یقین کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ اس کی ذہنی صحت کا معائنہ کرایا جانا چاہیے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال ایمانوئیلا نے دعویٰ کیا تھا کہ خلائی مخلوق نے اسے اس کے بیڈ روم سے اغواءکیا اور بیڈروم کی کھڑکی سے نکال کر اڑن طشتری میں لے گئی۔ایمانوئیلا نے بتایا کہ ”خلائی مخلوق سے ملنے کا تجربہ ایک خواب جیسا تھا۔ ایک رات بہت روشن سبزرنگ کی روشنی کھڑکی کے راستے میرے کمرے میں آئی اور اس نے مجھے فضاءمیں معلق اڑن طشتری تک پہنچایا، جس میں 5لوگ موجود تھے۔ ان کے جسم انسانوں جیسے ہی تھے لیکن وہ بہت لمبے اور دبلے پتلے تھے۔ ان میں سے ایک سے مجھے محبت ہو گئی اور اس نے بھی میرے ساتھ محبت کا اظہار کر دیا اور کہا کہ میں ان کے ساتھ وعدہ کرکے آیا ہوں کہ میں ان کے ساتھ واپس جاؤں گا تاہم میں تم سے ملنے دوبارہ آؤں گا۔ “ ایمانوئیلا نے یہ بھی بتایا تھا کہ خلائی مخلوق کے اس شخص کا تعلق ’اینڈرومیڈا گلیکسی‘ سے ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

بیروزگار شخص تین روز تک بیوی کی لاش کے ساتھ رہنے پر مجبور  ہوگیا، وجہ کیا بنی ؟ تفصیلات جان کر آپ کے بھی آنسو نہیں رکیں گے

اس حکومت کا ہر حامی اپنے گریبان میں جھانکے کہ اُس نے پاکستان کن  ظالموں کے حوالے کیا، پٹرول مہنگا ہونے پر نواز شریف بھی تڑپ اٹھے

وزیراعظم شدید مشکل کا شکار، چھوٹی سی غلطی مہنگی ثابت ہوئی ،وزارتِ عظمیٰ کی کرسی خطرے میں پڑ گئی

نواز شریف نے پاکستان آنے کی تیاریاں شروع کردیں؟

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے ملکہ کی کس حرکت سے دلبرداشتہ  ہو کر شاہی خاندان چھوڑا؟ ایسادعویٰ جس سے ہلچل مچ گئی

استاد نے ہمیں نماز ادا کرنے سے روکا ۔۔ سخت سردی میں اسکول کے باہر مسلمان طلبا نماز پڑھنے پر مجبور، ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقی

ملالہ نے اپنے نکاح پر مولوی صاحب کو مٹھائی کی ٹوکری تحفے میں دی تو مولوی صاحب نے ملالہ اور ان کی والدہ کو کیا چیز دیدی ؟ حیران کن خبر

ملالہ نے لاکھوں چاہنے والوں کے دل توڑ دئیے ،رشتہ ازدواج میں منسلک ،دولہاکون ہے اورکیاکرتاہے ؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں