07:15 pm
ہفتے میں 4 دن کام، 3 دن آرام،ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

لندن(نیوز ڈیسک) سرکاری ملازمین ہوں یا نجی اداروں کے کارکن، ایک ہفتے میں 4 دن کام اور 3 دن چھٹی کی پیش کش ہو تو کون لینا نہیں چاہے گا۔ ایسا ہی ایک تجربہ برطانیہ میں شروع کیا گیا ہے۔منصوبے کے مطابق 70 برطانوی کمپنیوں کے 3 ہزار 300 کارکن 6 ماہ تک ہفتے میں 3 دن چھٹی
اور 4 دن کام کریں گے جب کہ ان کی تنخواہ میں کسی قسم کی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔ 4 ڈے ویک گلوبل کا یہ تجربہ آٹونومی تھنک ٹینک کے اشتراک سے جاری رہے گا۔اس منصوبے کے نتائج اخذ کرنے میں کیمبرج، آکسفورڈ اور بوسٹن یونیورسٹی کے محققین شامل ہوں گے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ 3 دن کی چھٹی سے پیداواری صلاحیت متاثر نہیں ہوگی بلکہ اس میں اضافہ متوقع ہے۔ ساتھ ہی اس کے نتائج سے ماحول میں بہتری کے علاوہ کارکنوں کی ذہنی صحت اور شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے.

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

استاد نے ہمیں نماز ادا کرنے سے روکا ۔۔ سخت سردی میں اسکول کے باہر مسلمان طلبا نماز پڑھنے پر مجبور، ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقی

ملالہ نے اپنے نکاح پر مولوی صاحب کو مٹھائی کی ٹوکری تحفے میں دی تو مولوی صاحب نے ملالہ اور ان کی والدہ کو کیا چیز دیدی ؟ حیران کن خبر

ملالہ نے لاکھوں چاہنے والوں کے دل توڑ دئیے ،رشتہ ازدواج میں منسلک ،دولہاکون ہے اورکیاکرتاہے ؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دنیا کے بڑے ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری داخلے کا اعلان کر دیا ، ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

فرانس کا کم آمدنی والے شہریوں کو 100 یورو مہنگائی الاؤنس دینے کا اعلان

جرمنی کے عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست

سکا ٹ لینڈ میں ہنی مون کے دوران پاکستانی دلہن کی موت کا معاملہ۔۔پولیس رپورٹ نے کیس کا رخ ہی بدل دیا

ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد ان کی تدفین کب اور کیسے ہوگی، بکنگھم پیلس  سے کاغذات لیک، انتقال سے پہلے ملکہ کی تدفین کا سارا پلان منظر عام پر آ