07:21 pm
چینی حکومتی وفد کو ملکہ الزبتھ دوم کے تابوت تک جانے سے روک دیا گیا

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک )چینی حکومت کے وفد کو ملکہ الزبتھ دوم کے تابوت تک جانے سے روک دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں پارلیمانی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ
دارالعوام کے اسپیکر سر لنڈسے Hoyle نے چینی حکومتی وفد کو اجازت دینے سے انکار کیا۔چین کی جانب سے چند برطانوی اراکین پارلیمان پر عائد پابندیوں کی وجہ سے یہ اجازت دینے سے انکار کیا گیا۔ملکہ الزبتھ دوم کا تابوت ویسٹ منسٹر ہال میں موجود ہے جو وہاں 19 ستمبر تک آخری رسومات تک موجود رہے گا۔چین کی جانب سے ابھی آنجہانی ملکہ کی تدفین میں شرکت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کے مطابق اب تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ انہوں نے اب تک ویسٹ منسٹر ہال میں چینی وفد پر پابندی کی کوئی رپورٹ نہیں دیکھی۔ترجمان کے مطابق میزبان کے طور پر برطانیہ سفارتی پروٹوکولز سے آگاہ ہے اور وہاں مہمانوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جاتا ہے۔خیال رہے کہ 2021 میں چین نے 9 برطانوی شہریوں پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے ان کے اثاثے منجمد کردیے تھے، جس کے بعد برطانیہ میں چین کے سفیر پر پارلیمان میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے موقع پر 500 کے قریب سربراہان مملکت اور غیرملکی وفود کی شرکت متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی