06:13 pm
ہمیں اللہ کے حکم کے مطابق چلنا چاہیے ۔۔ برطانیہ کے نئے بادشاہ کنگ چارلس کیا قرآن پاک کا پڑھتے ہیں اور اسلام سے یہ کتنا متاثر ہیں؟

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک )برطانیہ کی ملکہ تو انتقال کر گئیں مگر آپ جانتے ہیں کہ برطانیہ کے نئے بادشاہ بننے والے ملکہ برطانیہ کے بیٹے کنگ چارلس 3 اسلام کے بارے میں بہت اچھے خیالات رکھتے ہیں جس کا خیال انہوں نے تقریب میں بھی کیا ہے۔ایک مشہور
مصنف رابرٹ جابسن اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ کنگ چارلس مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کا مطالعہ بھی کرتے ہیں۔ یہی نہیں کہ جب 2006 میں یہ مصر کی الازہر یونیورسٹی گئے تو وہاں انہوں نے 2005 میں ڈنمارک میں گستاخانہ کارٹون شائع کرنے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ ہر کسی کو ایک دوسرے عقائد کا احترام کرنے کی دعوت دی۔اس کے علاوہ 2010 میں آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز میں موسمیاتی تبدیلی پر اسلام اور قرآن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ خود ساختہ حدود نہیں بلکہ خدا کی طرف سے عائد کردہ حدود ہیں۔ اور اگر قرآن سے متعلق میرا علم صحیح ہے تو خدا کی طرف سے مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ ان مقررہ حدود سے تجاوز نہ کریں۔مزید یہ کہ ہم زمین پر کسی مقصد کی وجہ سے دوسری مخلوق کے ساتھ رہتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ ہم اپنے اردگرد موجود ماحولیاتی نظام کے بغیر اپنے طور پر زندہ نہیں رہ سکتے۔ اور تو اور ہمیں اسلام نے یہ ہی سکھایا اور اس سبق کو نظر انداز کر کے ہم خدا کی مخلوق کے ساتھ کیے وعدے کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ کھلوائیں

عمران خان کی تقریر کے دوران سونے والے طالب علم کی ویڈیو وائرل

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعمران خان کی کتے کوکھاناکھلانے کی تصویر وائرل ،تصویر پی ٹی آئی کے کس رہنماء نے شیئرکی ،جانیں

یہ توہوناہی تھا،عمران خان کی گرفتاری۔۔اسلام آباد پولیس نے بڑااعلان کردیا

300 پولیس اہلکار پکڑنے آگئے ۔۔ عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنماء کاآڈیو پیغام وائرل

دہشتگردوں کا حملہ،فوجی جوان کی شہادت کی اطلاعات،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے حیران کن بات کہہ دی

کسانوں کااحتجاج بلاجواز،ریڈ زون پر احتجاج کرنے والوں کو وزیرداخلہکی وارننگ،بڑااعلان کردیا

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔۔۔نائب کپتان شاہ محمود قریشی نے بڑااعلان کردیا

خوفناک زلزلے نے دھرتی کوہلاڈالا۔۔۔کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جنات نے جنازے کو کندھا دیا تھا ۔۔ بھارت کے مشہور مولانا نسیم اختر شاہ، مشہور کیوں ہوئے؟

اگر میرا بیٹا رائیڈر بنا تو میں مر جاوں گا ۔۔ موت کے ساتھ کھیلنے والے رائیڈر عدیل کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ پیش آیا

عقلمندیہودی

عقلمندیہودی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،کنواروں کی خوشیوں پرپانی پھیردینے والی خبرآگئی