06:19 pm
نیلا نشان دیکھ کر کسی کو معلوم نہ تھا کہ ملکہ کی موت ہونے والی ہے۔۔ملکہ برطانیہ کے ہاتھ پر نیلے رنگ کا نشان کیوں تھا؟ اہم راز کھل گیا

نیلا نشان دیکھ کر کسی کو معلوم نہ تھا کہ ملکہ کی موت ہونے والی ہے۔۔ملکہ برطانیہ کے ہاتھ پر نیلے رنگ کا نشان کیوں تھا؟ اہم راز کھل گیا

06:19 pm

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک )تختِ برطانیہ پر 70 سال حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم سے متعلق دلچسپ حقائق اور ان کی زندگی کے گزرے ادوار پر
ڈاکیومینٹریز (Documentry) بنائی جا رہی ہیں۔ملکہ الزبتھ کا شمار دنیا کے طاقتور ترین انسانوں میں ہوتا تھا۔ مگر ہر چیز زوال ہوتا ہے اسی طرح ملکہ کا بھی آخری وقت آپہنچا۔بتایا جاتا ہے کہ ملکہ اپنی موت سے قبل تک انتہائی پرعزم اور متحرک تھیں۔ حتیٰ کہ انہوں نے اپنی موت سے قبل اپنے تمام کام بخوبی انجام دیئے تھے۔برطانوی بادشاہت کی تاریخ میں طویل عرصے حکومت کرنے والی ملکہ گذشتہ کئی ماہ سے طبی مسائل سے دو چار تھیں۔ 8 ستمبر 2022 کی رات کو برطانوی حکومت نے ملکہ کی موت کی خبر دی تھی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ بالکل صحت مند تھیں اور ان کی میڈیکل ہسٹری میں کوئی دائمی بیماری موجود نہیں تھی۔ملکہ کی میڈیکل ہسٹری کے مطابق سنہ 1993 میں انہیں شدید فلو کا سامنا کرنا پڑا تھا، 1994 میں ان کی کلائی ٹوٹی تھی، 2003 میں ان کے ایک گھٹنے کی سرجری ہوئی تھی۔ 2013 میں انہیں پیشست کی شکایت ہوئی تھی، پھر 2017 میں انہیں زکام ہوا تھا اور برطانوی میڈیا کے مطابق نومبر 2021 میں ملکہ کو کمر کی چوٹ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ملکہ برطانیہ کے دائیں ہاتھ پر نیلا نشان کیوں تھا؟ملکہ برطانیہ اپنی موت سے دو دن پہلے برطانیہ کی نئی وزیراعظم سے ملی تھیں اس دوران لوگوں کی نظریں ملکہ کے دائیں ہاتھ پر نیلے رنگ کے نشان پر مرکوز تھی۔اس نشان کو دیکھ کر کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ہو گا کہ ملکہ کی موت ہونے والی ہے۔ آسٹریلوی ڈاکٹر ڈپ کوہی جونس کا کہنا تھا کہ نیلے رنگ کے جامنی دھبے نسوں کی بیماری (vascular disease ) ہوسکتی ہے۔یہ بیماری دل کے کمزور ہونے یا ایک سے زائد اعضاء کی کارکردگی متاثر ہونے کے نتیجے میں ہوسکتی ہے. کیونکہ اس مرض کے سبب دل اور دماغ کے خون کی نالیاں تنگ یا بند ہوجاتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا، چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

میرے نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

پی ٹی آئی چیئرمین ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے عظمی خان اور علیمہ خان کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ

رواں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ