08:27 pm
بھاری بھرکم بجلی کے بل نے خاتون کے ہوش اڑا دیے

برطانیہ میں 25 سالہ خاتون اُس وقت حواس باختہ ہوگئی جب ایک دن کے بجلی کے بل نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میلز نامی خاتون اپنی چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ فلیٹ میں اکیلی رہتی ہیں۔ آج جب اتفاق سے ان کی نظر بجلی کے میٹر پر پڑی تو انہوں نے اپنا سر پکڑ لیا۔ میلز کا یومیہ بجلی کا بل کبھی بھی ایک اعشاریہ 80 پاؤنڈز سے زیادہ نہیں
آیا لیکن آج یہ اچانک 42 ہزار 810 پاؤنڈز سے تجاوز کر گیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ بجلی کا میٹر دیکھ کر مجھے دل کا دورہ پڑنے والا تھا، میں حواس باختہ ہوگئی تھی، گھر میں بجلی کی چیزوں کو بہت سنبھال کر استعمال کرتی ہوں، گھر میں زیادہ تر لائٹیں بند رکھتی ہوں۔ میلز نے بتایا کہ ماہانہ بل 57 پاؤنڈز آتا ہے جس میں 46 پاؤنڈز بجلی اور 11 گیس کے شامل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی میٹر ریڈنگ ملک بھر کے دیگر خاندانوں پر اثر انداز ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں