07:03 pm
میں آپ کے خاندان کے خلاف ہوں۔۔ احتجاج کرنے والوں کے  جواب میں جنید صفدر نے کیا جواب دیا؟ ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لئے

موجودہ سیاسی صورتحال میں آئے دن ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جس میں نواز شریف یا ان کے سیاسی حامیوں کو لندن میں سرعام احتجاج کا نشانہ بنایا جارہا ہو۔ لوگ اپنے احتجاج میں یہ بات بھول جاتے ہیں کہ ان کا جارحانہ انداز ہراسانی کے زمرے میں بھی شمار کیا جاسکتا ہے جس سے دوسرے ملک میں پاکستان کی بدنامی ہوتی ہے۔ البتہ جنید صفدر نے اپنے خاندان کے خلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان
کو ایسا جواب دیا جس سے سوشل میڈیا صارفین کے دل بھی جیت لئے۔ ویڈیو دیکھیں ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنید لندن میں موجود ہیں اور ایک شخص ان کے پاس آکر اپنا تعارف کرواتا ہے۔ جنید اسے کہتے ہیں میں نے آپ کو دیکھا ہوا ہے۔ وہ نوجوان کہتا ہے میں آپ کے خاندان کے خلاف ہوا۔ جنید صفدر اس نوجوان اور اس کے ساتھ آئے شخص کو کہتے ہیں کہ احتجاج کرنا آپ کا حق ہے۔ آپ تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے جس طرح چاہیں احتجاج کریں۔ آپ کو ہم سے کوئی شکایت نہیں ہوگی۔ جنید صفدر کا مہذب انداز جنید صفدر کا رویہ دیکھ کر وہاں موجود تمام لوگ ہی متاثر ہوجاتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور جنید صفدر کے پرسکون اور شائستہ لب و لہجے کو صارفین خوب سراہ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی