06:35 pm
کیا واقعی شہباز شریف کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی جا رہی ہے؟ دعوے کی حقیقت سامنے آگئی

لندن (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر یہ کہہ کر شیئر کی جا رہی ہے کہ انہیں عدالت میں چارج شیٹ پڑھ کر سنائی جا رہی ہے ، تاہم ان دعووں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ حقیقت ٹی وی نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شہباز شریف کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا گیا "شہباز شریف
کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی جا رہی کہ آپ پر سیلاب زدگان کی امداد ہڑپ جانے کا کیس ہے۔"دوسری جانب لندن میں مقیم پاکستانی صحافی اظہر جاوید نے اسی ویڈیو کو دوسرے اینگل سے شیئر کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ دراصل شہباز شریف کے وکلا ہیں جو میڈیا کو کیس کے حوالے سے بتا رہے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا "جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب ، وزیراعظم شہباز شریف کی ڈیلی میل کے خلاف عدالتی کاروائی کے آغاز پر اپنے وکلا کے ہمراہ پریس کانفرنس کو غلط رنگ دیا گیا، مکمل فوٹیج ثبوت کے ساتھ ، کارٹر رک کمپنی کے وکلا کی پریس کانفرنس ، تمام میڈیا موجود تھا، گورے وکیل نے اخبار کے الزامات پڑھے تھے۔"

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں