06:48 pm
برطانیہ :ارب پتی بزنس مین نے اسلام قبول کرلیا

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک ) برطانیہ کے امیر ترین تاجروں میں سے ایک ‘ایلفی بیسٹ’ اسلام کی حقانیت کے قائل ہوکر دین اسلام میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موبائل کی ایک چھوٹی موبائل دکان سے پوری کمپنی بنانے اور دنیا کے امیر ترین افراد
کی فہرست میں شامل ہونے والے ’’الفریڈ ولیم بیسٹ‘‘ نے اسلام قبول کرلیا۔یاد رہے کہ چند ماہ قبل الفی بیسٹ نے ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ مسجد میں کھڑے ہیں۔ انھوں تصویر کا کیپشن لکھا تھا کہ ”جسے اللہ ہدایت دیتا ہے اسےکوئی گمراہ نہیں کر سکتا اور جس کو وہ گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا‘‘۔یہ تصویر غالباً اُن دنوں کی ہے جب الفریڈ جیسے کامیاب بزنس مین دل کا سکون اور روح کی راحت کی تلاش میں نکلے تھے اور ان کے حق کی تلاش کا یہ سفر انھیں مذہب اسلام تک لے گیا تھا۔خیال رہے کہ برطانیہ میں ہونے والی حالیہ مردم شماری میں انکشاف ہوا تھا کہ مملکت میں تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام ہے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے ،یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چل سکتا، شیخ رشید

قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے بھی عدالتی اصلاحات سے متعلق بل منظور کرلیا