04:08 pm
کورونا مثبت آگیا، اسپین کے صدر جی ٹوئنٹی اجلاس سے دستبردار

ہسپانوی سیاست دان پیڈرو سانچیز کورونا کا شکار ہوگئے۔اس خبر کی اطلاع انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پوسٹ کے ذریعے دی۔ پیڈرو سانچیز کے مطابق انہوں نے G20 سربراہی اجلاس سے قبل اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آگیا۔اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا ’کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی بنا پر میں G20 سربراہی اجلاس کے لیے نئی دہلی کا سفر نہیں کر سکوں گا۔

’اپنی صحت کے حوالے سے انہوں نے مزید آگاہ کیا کہ ’اب میں خود کو بہتر محسوس کررہا ہوں۔’اجلاس سے متعلق انکا کہنا تھا کہ ’اسپین کی نمائندگی پہلے نائب صدر نادیہ کالوینو سانتاماریا اور اقتصادی امور کے وزیر اور خارجہ امور جوز مینوئل الباریس، یورپی یونین اور تعاون کے وزیر کریں گے’۔یاد رہے کہ G20 لیڈروں کا
اجلاس 9، 10 ستمبر کو قومی دارالحکومت میں منعقد ہوگا۔اس اجلاس میں 30 سے زائد سربراہان مملکت اور یورپی یونین کے اعلیٰ حکام کے علاوہ 14 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان کی شرکت متوقع ہے۔
source

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ