06:02 pm
پی ٹی آئی کی خواتین کو شہباز شریف کے بیٹے کا ہوائی بوسہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سپورٹر خواتین کو ”ہوائی بوسہ“ دے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ ہفتہ کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں سلیمان شہباز کو لندن میں کہیں جاتے دیکھا گیا۔
اس دوران انہوں نے سڑک کی دوسری جانب پی ٹی آئی کی سپورٹر خواتین کو دیکھا جو ہاتھ میں پی ٹی آئی کا جھنڈا لیے کھڑی تھیں۔ سلیمان شہباز نے خواتین کو دیکھتے ہی ایک ہوائی بوسہ ان کی جانب اچھال دیا۔ سلیمان کی یہ حرکت دیکھ کر خواتین کو غصہ آگیا اور انہیں کھری کھوٹی سنانے لگیں، لیکن سلیمان مسکراتے ہوئے وہاں سے چلے گئے۔ ویڈیو میں کیمرا تھامے شخص کو سلیمان کی حرکت پر قہقہہ لگاتے بھی سنا جاسکتا ہے۔
سلیمان شہباز کی اس ویڈیو پر کافی تنقید کی جا رہی ہے۔ ایک صارف نے دونوں جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے لکھا،’عوام کو آپس میں گتھم گتھا کروا کر خود آپس میں ہائی بوسے دے رہے ہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟‘ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ، ’ان کا انداز بتا رہا ہے، خواتین کیلئے کوئی عزت نہیں‘۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ، ’جو ہنس رہے ہیں ان کے گھر میں ماں بیٹیاں نہیں کیا‘۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ