09:50 pm
اگر آپ جرمنی کی شہریت لیناچاہتے تو یہ کام کریں

برلن (ویب ڈیسک )یورپی ملک جرمنی کی حکومت ایک نئی اسکیم متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے جس کے تحت غیر ملکیوں کو ملک کی فوج میں بھرتی ہونے اور مختصر مدت میں
شہریت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی ابتدائی مرحلے میں یورپی یونین کے ممالک کے شہریوں کو بھرتی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاہم ان ممالک سے باہر بھی گنجائش موجود ہے۔منصوبے کا مقصد پانچ سال کے اندر جرمن فوج کو تیار کرنا ہے، حکومت بھرتی کے بعد غیر ملکیوں کو کسی بڑے طریقہ کار سے گزرے بغیر فوری طور پر جرمن شہریت دینے پر غور کر رہی ہے۔جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس نے سب سے پہلے یہ تجویز پیش کی تھی کہ فوج اہلکاروں کی شدید کمی سے نمٹ رہی ہے جب کہ غیر ملکیوں کوبھرتی کرکے ملک کو اس کمی کوپورا کیاجاسکتاہے۔نہ صرف حکومت کے وزراء بلکہ دیگر نے بھی اس منصوبے کی حمایت کی کیونکہ فری ڈیموکریٹک پارٹی اور کرسچن ڈیموکریٹک یونین نے بھی اس تجویز سے اتفاق کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں