08:25 pm
برطانوی وزیراعظم ہفتے میں36گھنٹے کافاقہ کیوں کرتے ہیں؟

  لندن(انٹرنیشنل ڈیسک )بھارتی نژادبرطانوی وزیراعظم رشی سوناک ہفتے میں 36 گھنٹے ناشتہ دوپہر اور رات کے کھانے کے بغیر صرف پانی چائے یا بلیک کافی پر گزارا کرتے ہیںجسے ماہرین نے صحت کے لیے فائدہ مند قرار دے دیا برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق رشی سوناک کے قریبی ذرا ئع نے سنڈے ٹائمز کو بتایا کہ وزیراعظم ہرہفتے 36 گھنٹےبھوکے رہتے ہیں اور اتوار کو شام پانچ بجے سے منگل کو شام پانچ بجے تک صرف پانی چائے بلیک کافی پیتے ہیں جس سے ڈی این اے کی بحالی اور توانا رہنے میں مدد مل سکتی ہے رپورٹ کے مطابق
جو لوگ ہفتے میں دو مرتبہ کیلوریز00 5 س سے 600 تک محدود رکھنا چاہتے ہیں اور سوناک  کے قریبی زر ائع نے بتایا کہ وزیراعظم بھی ڈائٹ کے مشہور ویژن 5:2 پر عمل کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جب اس دورانیے میں دو روز شامل ہوتے ہیں تومجموعی طور پر 36 گھنٹے بن جاتے ہیں

میٹابولک فزیالوجی کے پروفیسر جیمز بیٹس نے اس حوالے سے سونا ک کے 36 گھنٹوں کی عادت کے برعکس ماہرانہ رائے دی ہے اور زور دیا کہ کیلوریز کو محدود رکھنے سے جسم کی کیفیت بھوک جیسی نہیں ہوتی ہے اور اس طرح کے معمول سے جسم اپنے اندر محفوظ معمول کی توانائی کے ذریعے نقل و حرکت کرتا ہے

ایک اور ماہر کو لنز نے کہا کہ آپ 36 گھنٹوں کے دوران جسم کی توانائی کے لیے بنیادی کاربوہائیڈریٹ سے فیٹ کا استعمال کر تے ہوئے تبدیل کرتے ہیں زیادہ بھوکے رہنے سے فیٹ کے زیادہ ذریعے کاربوہائیڈریٹس کا خاتمہ ہوتا ہے
 
تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں