05:47 pm
عمران خان کے بیٹے کی پاکستانیوں سے تحریک انصاف کی حمایت کی اپیل

لندن (ویب ڈیسک )سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں نے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ووٹ دیں۔انہوں نے کہا کہ کل کا دن پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے، آپ کا ووٹ اہم ہے. قاسم خان نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ جیسے ہی آپ ایسا کر سکیں،براہ کرم اپنی حمایت ظاہر کرنے کے لئے! ہیش ٹیگ #votePTIکے ساتھ ایک تصویر یا ویڈیو پوسٹ کریں جس میں لکھا ہو کہ میں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا  12 ویں عام انتخابات کئی ماہ کی تاخیر کے بعد کل (جمعرات کو)
مزید پڑھیں:عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کی دوڑ میں شامل

ہوں گے کیونکہ سپریم کورٹ کی جانب سے بیٹ کے انتخابی نشان پر فیصلے کے بعد پی ٹی آئی بطور پارٹی انتخابی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔اس پوسٹ میں ان کی اور ان کے بھائی سلیمان خان کی پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے ہوئے ایک تصویر بھی تھی۔
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے بھی اس پوسٹ کو دوبارہ پوسٹ کیا جس میں دونوں کو پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے ہوئے دکھایا گیا تھا۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کو کرپشن کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد عہدے کے لیے نااہل قرار دیا جا چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں