05:13 pm
چیف انجینئر محکمہ برقیات نے ملازمین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

چیف انجینئر محکمہ برقیات نے ملازمین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

05:13 pm

سکردو( وزیر مظفر )چیف انجینئر محکمہ برقیات نے ملازمین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے تمام ملازمین کے تبادلے منسوخ کر دئیے ملازمین نے دوسری جگہہ ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا گزشتہ دنوں عوامی مطالبات پر چیف انجینئر نے محکمہ برقیات کے دو سٹیشن کے ملازمین کے فوری تبادلے کے احکامات جاری کئے تھے جس میں سی ون اور سی ٹو کے ملازمین شامل تھے تبادلے کی خبر ملتے ہی ملازمین سیخ پا ہوگئے
اور متعلقہ سٹیشن پر ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا اور ہڑتال کی دھمکی دی جس پر چیف انجینئر نے دباؤ میں آ کر تبادلے پھر منسوخ کردیا

تازہ ترین خبریں