11:27 am
چیف انجینئربرقیات نے گھٹنے ٹیک دیئے،ملازمین کےتبالے منسوخ

چیف انجینئربرقیات نے گھٹنے ٹیک دیئے،ملازمین کےتبالے منسوخ

11:27 am

سکردو( وزیر مظفر )چیف انجینئر محکمہ برقیات نے ملازمین کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے تمام ملازمین کے تبادلے منسوخ کر دئیے ملازمین نے دوسری جگہہ ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا گزشتہ دنوں عوامی مطالبات پر چیف انجینئر نے محکمہ برقیات کے دو سٹیشنکے
ملازمین کے فوری تبادلے کے احکامات جاری کئے تھے جس میں سی ون اور سی ٹو کے ملازمین شامل تھے تبادلے کی خبر ملتے ہی ملازمین سیخ پا ہوگئے اور متعلقہ سٹیشن پر ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا اور ہڑتال کی دھمکی دی جس پر چیف انجینئر نے دباؤ میں آ کر تبادلے پھر منسوخ کردیا ۔

تازہ ترین خبریں