11:31 am
مرکزی انجمن تاجران کا یوم پاکستان جوش وجذبے سے منانے کافیصلہ

مرکزی انجمن تاجران کا یوم پاکستان جوش وجذبے سے منانے کافیصلہ

11:31 am

گلگت ( اوصاف نیوز) مرکزی انجمن تاجران نے 23 مارچ جوش و جذبے کے ساتھ منانے فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے ترجمان حاجی غلام حسین کا کہناتھا کہ 23مارچ یوم دفاع وطن کا دن ہے اس دن تاجر برادری بھر پور طریقے سے منائے گی اور سبز جھنڈیوں سے تمام
بازاروں کو سجایاجائیگا ہر وارڈ کے صدر اور جنرل سیکریٹری کی نگرانی میں سبز جھنڈیاں لگائی جائینگی اور دعائیہ تقریبات بھی ہونگی انہوں نے کہاکہ اس دن کو جوش و جذبے کے ساتھ مناکر ہمسایہ دشمن ملک کو یہ پیغام دینگے کہ ہم سب وطن کے دفاع کیلئے ایک ہیں اور پاک آرمی کی پشت پر کھڑے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں