11:36 am
ایس سی او آزاد جموں و کشمیر اور گلگت  بلتستان کا ایک غیر معمولی نیٹ ورک ہے

ایس سی او آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کا ایک غیر معمولی نیٹ ورک ہے

11:36 am

گلگت(اوصاف نیوز)ایس سی او آزاد جموں و کشمیر اور گلگت  بلتستان کا ایک غیر معمولی نیٹ ورک ہے۔یوم پاکستان کے یادگار موقع پر ایس سی او نے اپنے معزز کسٹمرز کیلئے دو جدیدترین پراڈکٹس اور ایک آفر کا اعلان کیا ہے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے ۔ڈونگل ؍مائی فائی(Dongle/MIFI)ایس سی او اپنے کسٹمرز
کیلئےSCO 4G Dongleاور SCO 4G MIFIروع کر رہا ہے ۔آپ دو مختلف ایس سی او انٹرنیٹ ڈیوائسز میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔دونوں ڈیوائسزڈیٹا مطابقت رکھتی ہیں اور صرف ایس سی او نیٹ ورک پر ہی استعمال ہو سکتی ہیں۔ایس سی او 4Gپیکجزلامحدودماہانہ ڈیٹا کے ساتھ پیش کر رہا ہے ۔SCO 4G Dongleایس سی او 4جی ڈونگل ایک تیز ترین یو ایس بی انٹرنیٹ موڈیم ہے جوکہ بیک وقت 10وائی فائی ڈیوائسز سے منسلک ہو سکتی ہے۔SCO 4G MIFI ایس سی او 4جی مائی فائی ایک تیز ترین انٹرنیٹ موڈیم ہے جو بیک وقت 10وائی فائی ڈیوائسز کے ساتھ منسلک ہو سکتی

تازہ ترین خبریں