11:39 am
ماڈل سکولز طلباوطالبات کے حقوق پر ڈاکہ ہے، شیرولی

ماڈل سکولز طلباوطالبات کے حقوق پر ڈاکہ ہے، شیرولی

11:39 am

گلگت (اوصاف نیوز) سابق چیئرمین سکول مینجمنٹ کمیٹی حسینی گوجال شیر ولی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم اور صوبائی حکومت ماڈل سکولز کے نام پر دیگر علاقوں کے طلباء وطالبات کے حق پر ڈاکہ ہے۔ ماڈل سکولز چند افراد کو نوازنے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ٹوٹل 10 ماڈل سکولز قائم کئے جارہے ہیں۔ باقی علاقوں کے طلباء￿ وطالبات معیاری تعلیم سے محروم رہ جاییں گے۔ ایک ماڈل سکول کا سالانہ بجٹ ایک کروڑ روپے
رکھی گئی ہے جبکہ ایک کروڑ روپے پر 10 نئے سکول قائم اور اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سکولوں کو آپ گریڈ کرنے کی بجائے وہاں کے استاتذہ کو ماڈل سکول میں تعینات کیا جارہا ہے جس کے باعث طلباء وطالبات کو تعلیم سے محروم رکھنے کی سازش ہے۔ غریب والدین اپنے جمع پونجی خرچ کر کے اپنے اولاد کو تعلیم کی نعمت دلا رہیں

تازہ ترین خبریں