11:43 am
گریکے پل پر جلدکام شروع کرایاجائے، محمد ابراہیم

گریکے پل پر جلدکام شروع کرایاجائے، محمد ابراہیم

11:43 am

گلگت(نصر اللہ بابر)استور کے گائوں گریکے کاپل صوبائی حکومت کے گلے کا توق بن گیا ،منصوبہ تاحال التواء کا شکار منصوبے کی تکمیل میں صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی
ہے حلقہ نمبر1اور حلقہ نمبر 2کے ترقیاتی منصوبوں کے رفتار میں واضح فرق ہے اور حلقہ 1میں تمام ترقیاتی منصوبے تکمیل تک پہنچ چکے جبکہ حلقہ 2میں تمام ترقیاتی منصوبے تاحال التواء کا شکار ہیں گریکے کاپل جلد شروع نہیں کیا گیا

تازہ ترین خبریں