11:46 am
ایم فل کی فیس میں بے تحاشااضافہ قابل مذمت، غالب سعید

ایم فل کی فیس میں بے تحاشااضافہ قابل مذمت، غالب سعید

11:46 am

گلگت(اوصاف نیوز)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں ایم فل کی فیس میں بے تحاشا اضافہ قابل مذمت ہے۔ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گلگت غالب سعیدقراقرم یونیورسٹی گلگت
ریجن کی واحد اعلیٰ تعلیمی درسگاہ ہے موجودہ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے فیس میں اضافے نے اعلیٰ تعلیم کے حصول میں درپیش مشکلات میں اضافہ کردیا ہے

تازہ ترین خبریں