10:52 am
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس امیراللہ گریڈ17سے18میںترقیاب

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس امیراللہ گریڈ17سے18میںترقیاب

10:52 am

گلگت ( اوصاف نیوز ) محکمہ سروسز گلگت بلتستان نے ڈپٹی سپرٹنڈنٹ پولیس امیر اللہ کو گریڈ 17سے سپرٹنڈنٹ پولیس گریڈ 18میں ترقی دیکر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سروسز گلگت بلتستان نے محکمانہ ترقیاتی بورڈ کی منظوری کے بعدڈپٹی سپرٹنڈنٹ
پولیس امیر اللہ کو گریڈ 17سے سپرٹنڈنٹ پولیس گریڈ 18میں ترقی دیکر باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ موصوف آئندہ چند روز میں مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہو رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں