05:55 pm
نلترپاورہائوس فلٹریشن ٹینک کی صفائی،آج صبح6سے شام6تک بجلی بندرہے گی

نلترپاورہائوس فلٹریشن ٹینک کی صفائی،آج صبح6سے شام6تک بجلی بندرہے گی

05:55 pm

گلگت ( اوصاف نیوز ) ایگزیکٹیو انجینئر محکمہ واٹر اینڈ پاور ڈویژن گلگت کے دفتر سے جاری سرکلرمیں کہا گیا ہے کہ نلتر 14میگاواٹ پاور ہائوس واٹر فلٹریشن ٹینک کی صفائی کے سلسلے میں آج صبح 6بجے تا شام 6بجے تک بند رہے گا جبکہ اس دوران 18میگاواٹ پاور ہائوس سے بجلی کی ترسیل معمول کے مطابق جاری رہے گی ۔ اس سلسلے میں گلگت اور مضافات کے تمام بجلی صارفین سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں