10:19 pm
گلگت میں ماڈل نرسری بنائی جائے گی:سیکرٹری جنگلات

گلگت(اوصاف نیوز) پاک ارمی اور محکمہ جنگلات ملکر گلگت بلتستان میں شجر کاری کے لئے کام کرینگے قدرتی جنگلات سمیت سوشل فارسٹ کو بڑھایا جائے گا جبکہ گلگت میں ماڈل نرسری بھی بنائی جائے گی سیکریٹری جنگلات اصف اللہ خان نے بریگیڈئر بشارت حسین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں قدرتی ماحول کو بچانے اور ماحولیاتی الوددی پر قابو پانے کے لئے گرین پاکستان منصوبے کے تحت پاک فوج کے ساتھ ملکر کام کرینگے
انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے پاک ارمی کے تمام سنٹرز سمیت بارڈر ایریاز میں اس سال بھرپور شجر کاری کی جائے گی انھوں نے کہا کہ ارمی کے ساتھ ملکر ایک ایسی ماڈل نرسری بنائی جائے گی جہاں سے مستقبل قریب میں گلگت بلتستان کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا جس کے لئے منصوبہ بنارہے ہیں ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ سونامی بلین ٹری منصوبے کے تحت گلگت بلتستان کو ایک روپیہ بھی ابھی تک نہیں ملا ہے اس وقت بھی ہم جو شجر کاری کررہے ہیں وہ صوبائی بجٹ سے کررہے ہیں انھوں نے اس بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال 25کروڈ کے درخت منگوائے گئے گزشتہ سال پونے چار کروڈ کے درخت ہم نے اپنے بجٹ سے لگائے ہیں اور اس منصوبے کی مانیٹرنگ ڈبیلو ڈبیلو ایف کررہا تھا اور گزشتہ سال کے شجر کاری میں ہمارے 60فیصد شجرکاری کامیاب رہی اور وہ پودے ابھی تک زندہ ہے ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ کچھ لوگ اپنے ذاتی مفادات کے لئے محکمہ جنگلات اور شجرکاری کے خلاف جھوٹ پر مبنی خبریں پھیلا رہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔سونامی بلین ٹری کے مد میں ائندہ سال سے ہمیں بجٹ ملے گا جس کے بعد ہی ہم ائندہ سال کے لئے منصوبہ بندی کرینگے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 