10:47 pm
محکمہ زراعت گلگت ریجن کی 8گاڑیاںحکومت نے دوسرے محکموں کے حوالے کردیں

گلگت (سٹاف رپورٹر) محکمہ زراعت گلگت ریجن کی 8 گاڑیوں کو صوبائی حکومت نے دیگر محکموں کے حوالے کردیا۔ محکمہ زراع اور زرعی مقاصد کے لئے مختلف مقامات پر بنائے گئے نرسریوں کے دورے نہ ہونے سے بڑی سرمایہ کاری ضائع ہونے کا خدشہ ،ذرائع کے مطابق محکمہ زراعت گلگت ریجن کو شہری و دیہی علاقوں میں زراعت کی ترقی اور زرعی مقاصد کے لئے نرسریاں بنانے سمیت دیگر ضروری مقاصد اور دیکھ بھال کے لئے 8 گاڑیاں دیدی گئی
تھی اور آٹھ گاڑیوں کو صوبائی حکومت نے محکمہ زراعت سے اٹھاکر دیگر محکموں کے حوالے کیا ہے جس کی وجہ سے محکمہ زراعت کی کارکردگی بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی