10:58 pm
وزیراعلیٰ کادورہ دیامر،وزراء حاجی جانباز،حیدرخان،ثوبیہ مقدم غائب(ناچاقی کاپول کھل گیا)

وزیراعلیٰ کادورہ دیامر،وزراء حاجی جانباز،حیدرخان،ثوبیہ مقدم غائب(ناچاقی کاپول کھل گیا)

10:58 pm

چلاس(محمدقاسم)وزیر اعلی گلگت بلتستان کا دو روزہ دیامر کے موقع پہ دیامر کے تین اہم وزراء کی عدم شرکت سے مسلم لیگ گلگت بلتستان کے اندرون خانہ ناچاقی اور نا اتفاقی کا پول کھل گیا۔ گلگت بلتستان کے سینئر لیگی رہنما اور دیامر کے تین اہم وزراء وزیر خوراک حاجی جانباز خان وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حاجی حیدر خان اور وزیر امور نوجوانان ثوبیہ جبیں مقدم کے بارے میں مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں۔
بعض ذرائع کے مطابق ملک بھر کی بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال کے مطابق ناراض وزراء اپنا سیاسی قبلہ بدلنے کی بھی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ جب کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے بارے میں مختلف افواہیں دن بدن پھلتی جا رہی ہیں۔جس میں دیامر کے ممبران اسمبلی کا کردار نہائت اہمت اور کلیدی کردار کا حامل ہے۔وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا دو روزہ دورہ دیامر میں ان کے ہمراہ نہ آنے سے سیاسی اور عوامی حلقوں میں بہت سی چہ مگوئیاں جنم لے رہی ہیں وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے پولو میج کے اختتامی تقریب میں نام لیے بغیر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا جو لوگ ہم پہ الزام لگا رہے تھے کہ چپڑاسی بھرتی نہ کرنے کے تعنے دینے والا سن لو نآج ہم نئے اضلاع کا علان کر رہے ہیں۔ ہم جھوٹے اعلانات پہ یقین نہیں رکھتے۔منافقت کی سیاست ختم کریں اور ہر چیز میں ٹانگ اڑانے کی روش ترک کر دیںب۔صورت حال اس وقت دلچسپ بن گئی کہ جب وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے خطاب کے دوران وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان حاجی حیدر خان کا سیاسی حریف سابق رکن اسمبلی رحمت خالق نے داریل اور تانگیر کو دو الگ الگ اضلاع بنانے کے اعلان پہ وزیر اعلی گلگت بلتستان کے ہار ڈال دیئے اور ویر اعلی گلگت بلتستاں کو داریل کا دورہ کی دعوت دی۔۔سی ایم کا دو روزہ دورہ دیامر کے موقع پہ ان کے ہمراہ وزیر قانون اورنگزیب ایڈوکیٹ وزیر جنگلات عمران وکیل وزیر بلدیات فرمان علی مشیر اطلاعات شمس میر کے علاوہ گکگت بلتستان مسلم لیگ کے سینئر عہدیداروں موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی