10:14 pm
بلدیاتی انتخابات نہ کرانان لیگ،پیپلزپارٹی حکومتوں کی ناکامی ہے،نیک پروین

بلدیاتی انتخابات نہ کرانان لیگ،پیپلزپارٹی حکومتوں کی ناکامی ہے،نیک پروین

10:14 pm

گلگت(اوصاف نیوز)پاکستان تحریک انصاف گلگت خواتین ونگ کی ترجمان نیک پروین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپنے ادوار میں جی بی میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرواکے عوام کے ساتھ بغض اور بدنیتی کا مظاہرہ کیا ہے ،بلدیاتی ادارے کسی بھی علاقے کیلئے کی ترقی میں ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں جبکہ گلگت بلتستان میں بلدیاتی اداروں کا نہ ہونے سے عوام چھوٹے چھوٹے منصوبوں کیلئے ڈی سی اور اے سی کے دفاتر میں خوار ہورہے ہیں
۔انہوں نے منگل کے روز میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ن لیگ کی حکومت اور سابقہ پیپلزپارٹی کی حکومت کی جانب سے کئی بار اعلانات کے باوجو د بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہیں کروانا دونوں حکومتوں کی ناکاموی کو منہ بولتا ثبوت ہے۔قانون سازاسمبلیاں قانون سازی کیلئے ہوتی ہیں بلدیاتی ادارے علاقے میں ترقیاتی کام کروانے کیلئے ہوتی ہیں جبکہ گلگت بلتستان کی حکمرانوں کی نااہلی اور بدنیتی کے باعث گزشتہ 10سالوں سے انتخابات نہیں کروائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ادارے سیاسی کی نرسریاں ہوتی ہیں جہاں سے ایک کارکن اپنی سیاست کا آغاز کرتا ہے اور اس عمل سے گزرنے کے بعد وہ ایک اچھا سیاست دان بن سکتا ہے۔گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرواکے نمبرداری نظام کو مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کی تحریک انصاف بھر پور مخالفت کرے گی۔نمبرداری نظام انگریزوں کے دور کا نظام ہے جس میں ایک ان کا ایجنٹ پورے علاقے پر مسلط ہونے کی کوشش کرتا ہے اور اگر اسی طرح سے یہ نظام مسلط کیا گیا تو گلگت بلتستان میں دوبارہ ایف سی آر نافظ ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا