10:36 pm
غذرمیں سب سے اونچاقومی پرچم لہرایاگیا،دشمن کوصفوں میں گھسنے نہیں دینگے(ڈپٹی کمشنر)

غذر(رحمت ولی )غذر میں گلگت بلتستان کا سب سے انچا قومی پرچم لہرایا گیا اور پرچم لہرانے کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقا د بھی ہوا کمشنر گلگت ڈویژن ولی خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے تقریب میں ڈپٹی کمشنر غذر اور تمام ہیڈ اف ڈپارنمنٹ کے علاوہ پاک ارمی کے نمائندوں سول سوسائٹی کے لوگ تاجران غذر علاقے کے متعبرین نمبردران اور طلبا و طالبات کی ایک کثیر تعداد نے شر کت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی
نے کہا کہ اج یہ قومی پرچم بلند ہوائوں میں لہرانے کا مقصد قومی اتحاد یکجہتی اور وقار کی ایک علامت ہے غذر شہدا اور غازیوں کی سر زمین ہے یہ پرچم لہرانے کی تقریب ان سے اظہار عقدت ہے غذر کے غیور عوام سے امید ہے کہ ان کا حب الواطنی کا یہ جذبہ ائندہ بھی چلتا رہے گا انہوں نے کہا کہ جس طرح ہمارے بزرگوں نے نہتے ہاتھوں یہاں سے دشمن کو بھاگایا ہے ہمیں ان کے نقشے قدم پر چل کر اپنے صفوں میں دشمن کو گھسنا نہیں دینا ہے قومی مفادت اور یکجہتی کے لئے اپنے سارے اختلافات کو ختم کرنا ہوگا اس سے پہلے ہم نے بہت قیمت وقت صفر کر چکے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ زندہ دل قوموں کا پرچم ہمیشہ بلند ہوتا ہے اس سے قبل ڈپٹی کمشنر غذ دلدار احمد مالک نے اپنے تقریر میں کہا کہ غذر کے چار سو سے زائد سپوتوں نے وطن عزیز پر اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر چکے ہیں ان سے اظہار عقدت کے لئے اج گلگت بلتستان کا سب سے انچا قومی پر چم لہرایا گیا اس پرچم کو لہرانے کے پیچھے سوچ یہی ہے کہ وطن کی دفاع میں سب سے زیادہ قربانی غذر کے سپوتوں کی ہے انہوں نے کہا کہ وطن کے ساتھ اپ کا والہانہ محبت جار ی رہی تو یہ پر چم ہمیشہ بلند فٖضائوں میں لہرائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 