10:32 pm
یاسین کے گائوں برکولتی میں ہفتم کے طالبعلم کی خودکشی

یاسین کے گائوں برکولتی میں ہفتم کے طالبعلم کی خودکشی

10:32 pm

یاسین ( سلیم شرین ) یاسین کے گائوں برکولتی میں جماعت ہفتم کے طالب علم نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ، متوفی 15 سال کے تھے ، پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالہ ۔ تفصیلات کے مطابق یاسین کے گائوں برکولتی میں جماعت ہفتم میں زیر تعلیم بچہ جو کہ پندرہ سالہ تھا نے گلے میں پھندا ڈا ل کر خود کشی کر لی،تاہم مقامی تھانے میں 174 کی کاروائی کر کے تفتیش شروع کی ہے ۔ غذر بھر میںخود کشیوں کی بڑھتی ہوئی ورداتوں کی وجہ سے شدید خوف
ہراس پیدا ہوگئی ہے او ر یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ یاسین میں گزشتہ کچھ سالوں سے قتل کی وردات بھی ہوئی لیکن ابھی تک کوئی ملزم قانون کی گرفت میں نہیں آئی ہے اور آپ چھوٹے بچے بھی خود کشی کررہے ہیں عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کیا جائے اور یاسین پراپر میںکچھ دن پہلے ایک نوجوان کو رات کی تاریکی میں اس کے گھر کے قریب ہی نامعلوم ملزمان نے گولی مار کر ہلاک کر دیا لیکن ابھی تک کوئی ملزم ہاتھ نہیں لگی ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے یہ ایک کھلاچلنچ ہے ساتھ ساتھ خود کشیوں کی بڑھتی ہوئی واقعات پربھی قابو پانے کی ضرورت ہے اور صوبائی حکومت سمت انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ابھی تک ایک بھی کیس کی گہرائی تک تفتیش نہیں کی ہے اورکچھ دن چلانے کے بعد فائل کو یا تو بند کر دیاجاتا ہے یا اس قدر سست روی سے کیس کو ہنڈل کرتے ہیں جس کی وجہ سے جرائم کے خاتمے کے بجائے اضافہ ہورہا ہے اور چھوٹے بچوں تک خود کشی کرنا یا یاسین جیسے پرامن علاقے میں کسی کو بے در دی سے قتل کرنا محکمہ پولیس کی کار کر دگی پر سوالیہ نشان ہے ۔ عوام نے امید ظاہر کی ہے کہ محکمہ پولیس روایتی انداز سے ہٹ کر تکنیکی بنیادوں پر اس کیس کی تفتیش کرے گی اور ملزمان کو کیفر کر دا ر تک پہنچ کرہی دم لینگے عوام نے کہا ہے کہ اگر قتل اور خود کشیوں کا یہ سلسلہ جاری رہا اور اس کی تفتیش نہ ہوئی تو عام آدمی کے لیے انہتائی پریشانی کا باعث بننے گا اس لیے صوبائی حکومت ، ضلعی انتظامیہ اور گلگت بلتستان میںکام کرنے والے این جی اوز سب ملکے خود کشیوں کے حوالے سے کوئی اقدامات اُٹھائے تاکہ انسانیت کو اس موڑ تک پہنچنے والے عناصر جن کی وجہ سے ایک انسان اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی زندگی کا چراغ گل کر لیتا ہے ان ہندو ناک واقعات کا سدباب ہوسکے ۔

تازہ ترین خبریں

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا

 کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا

کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا

مفتی عبد القوی کی شہرت اپنے علاقے میںبھی کچھ زیادہ اچھی نہیں

مفتی عبد القوی کی شہرت اپنے علاقے میںبھی کچھ زیادہ اچھی نہیں

حکومت کو نو سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ

حکومت کو نو سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے 

پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے