مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ
سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ پی ایس 52 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے
نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا
نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے
کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی
راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید
پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک
آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری
سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے
پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے ۔ بلاول بھٹو
ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔
ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ
سیاحت کے فروغ کیلئے سکردومیں انٹرنیشنل کانفرنس منعقدکی جائیگی(سیکرٹری ٹورازم)
گلگت کے مختلف روٹس پر چلنے والے سوزوکیوں کو سٹیکرزالاٹ(گاڑی متعلقہ روٹ پرہی چلائیں،ایکسائزپولیس)
جی بی کے عوام سے زیادتی برداشت نہیں کرینگے(آصف زرداری)
ملکی معیشت تباہ کرنیوالوں سے خیرکی توقع نہیں،وفاق میں جلدن لیگ کی حکومت ہوگی،وزیراعلیٰ
کے آئی یو،6طلبایوتھ تبادلہ پروگرام کے تحت چین جانے کیلئے منتخب
یاسین کے گائوں برکولتی میں ہفتم کے طالبعلم کی خودکشی
تھانہ جگلوٹ تانگیرٹیم کی کارروائی،ملزم گرفتار،پستول برآمد
ہنزہ کوسب سے زیادہ نقصان حفیظ نے پہنچایا،دورہ ناکام رہا،ظہورکریم
وزیربرقیات جان بوجھ کر رابطہ سڑک چھومیک پل کوسیاسی ایشوبنارہے ہیں(تقی اخوانزادہ)
وزیراعلیٰ نے داریل،تانگیرکااضلاع کااعلان کرکے دل جیت لیے،مولانامحمدطاہر
حکومت ہچکولے کھارہی ہے،سیاست میں انقلابی تبدیلیاں آئینگی(سرکارعباس،محمدراشد)
خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے شعوربیدارکرنیکی ضرورت ہے،راجہ اعظم
(گورنرکی ملاقات)جی بی کی ترقی کیلئے کرداراداکرینگے(صدرعلوی)
فنڈزکی کمی نہیں،دیامرمیں ایل جی آرڈی کی کارکردگی مایوس کن ہے،سیکرٹری بلدیات گلگت بلتستان
وزیراعلیٰ آج 2روزہ دورے پر ہنزہ پہنچیں گے،اہم اعلانات متوقع
گریٹرواٹرسکیم مقدمے کافیصلہ حق میں آناعوام کی فتح ہے:عمائدین دنیور