10:29 pm
کوہل پائین کی صفائی جاری،جلدیہ عمل پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا،اے سی

گلگت ( اوصاف نیوز) وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ حاجی ثناء اللہ خان کی احکامات کی روشنی میں کوہل پائین کی صٖفائی ہنگامی بنیادوں پر جاری ،اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کیپٹن (ر) محمد شاہ رخ چیمہ کی نگرانی میں چیف کوآرپوریشن آفیسر عابد حسین میر میونسپل بلڈنگ انسپکٹرز کے ہمراہ ہمہ وقت کو شاں ہیں ، کوہل پائین کی صفا ئی ہر روز رات گئے شروع کی جاتی ہے اور صبح سویرے تک جاری ہے
جسکے بعد جمع شدہ ملوہ اور گندگی کو ٹریکٹروں کے ذریعے ہٹادیا جاتا ہے مجینی محلہ سے نگرل امام بارگا ہ تک کوہل پائین کی ایکسیویٹر کے ذریعے صفائی یقینی بنائی جارہی ہے جبکہ آستانہ محلہ امپھری سے پونیال روڈ ،امیر جہاندار شاہ روڈ ،شہید ملت روڈ ،پرانا رقص سینماء سے اولڈ پولو گراونڈ ایریا ز میں پہلے ہی ایکسیوٹر کے ذریعے صفائی مکمل کی گئی ہیں البتہ دکانداروں کی جانب سے تعاون نہ ہونے سے صفائی میں مشکلات درپیش ہیں ،اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کاپروریشن گلگت کیپٹن (ر) محمد شاہ رخ چیمہ کے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھل صفائی یقینی بنانے کیلئے وزیراعلیٰ اور سیکریٹر ی لوکل گورنمنٹ کی خصوصی احکامات پر عملدرآمد کیلئے ایک ہفتے سے بھاری مشنیری کے ذریعے کوہل پائین کی صفائی میں مصروف عمل ہیں ان شاء اللہ جلد پائے تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ سینئر بلڈنگ انسپکٹر منظور حسین اور سپروائز کوہل بالا ، پائین محمد صادق کی نگرانی میں روزانہ رات گئے صٖفائی کیلئے کام شروع ہوتا ہے اور صبح تک جاری رہتا ہے تاکہ عوام اور ٹریفک متاثر نہ ہو ،انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہ بھل صفائی مہم کے سلسلے میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ صفائی کو یقینی بناکر آبپاشی کیلئے درپیش مشکلات کا خاتمہ ہوسکے جوکہ عوامی درینہ مطالبہ بھی ہے کہ کوہلوں ک صفائی یقینی بناکر پانی کی ترسیل میں مدد مل سکے ۔

تازہ ترین خبریں

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی