10:42 pm
نومل کے لئے وزیراعلیٰ کے اعلانات پرعملدرآمدنہ ہوسکا،عوام میں تشویش کی لہر

گلگت ( سٹی رپورٹر ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے نومل کیلئے کئے ہوئے اعلانات پر عمل درآمد نہ ہو سکا ، عوام میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی ، اعلانات میں بیس بیڈ ہسپتال ، ڈگری کالج اور فلٹر واٹر پلانٹس شامل تھے ، تفصیلات کے مطابق نومل کے رہائشی علی حیدر نے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے نومل کیلئے کئی اہم اعلانات کئے تھے مگر تاحال کسی ایک پر بھی عملی طور پر کام شروع نہیں ہو سکا
، نومل اور اس کے ملحقہ علاقے نومال بالا و پائین ، جگلوٹ گورو ، گوپس ، متم داس ، جوتل کی آبادی تقریباً آٹھ ہزار سے زائد ہے مگر شعبہ صحت میں بنیادی سہولیات ناپید ہیں وزیراعلیٰ نے کئی دفعہ نومل میں بیس بیڈ ہسپتال کی تعمیر کا اعلان کیا تھا اس پر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے جبکہ اس کے علاوہ شعبہ تعلیم میں ڈگری کالج کے اعلان کرنے کے باوجود عملی طور پر کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا ہے جس کی وجہ سے نومل اور مضافاتی علاقوں کے سات سو سے زائد طلباء و طالبات روزانہ بھاری اخراجات ادا کرکے تعلیم حاصل کرنے کیلئے گلگت شہر آنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نومل اور اس کے مضافاتی علاقوں کے عوام شعبہ صحت میں بنیادی سہولیات میسر نہ ہونے سے شدید مشکلات کا شکار ہیں ومل کے مضافاتی علاقوں میں اکثر آبادی غریب اور کھیتی باڑٰ کا کام کرنے والے لوگوں پر مشتمل ہے جس کا کوئی پرسان حال نہیں ہے جبکہ وزیر اعلیٰ جی بی نے نومل کے تعمیر و ترقی کیلئے جو اعلانات کئے تھے ان پر عمل نہیں ہو رہا ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ اپنے اعلانات پر عمل درآمد یقینی بنائیں ۔

تازہ ترین خبریں

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے