10:08 pm
قراقرم آرٹس اینڈویلفیئرکونسل کے زیراہتمام جشن بہاراں کلچرل شو،شائقین کابھی رقص

قراقرم آرٹس اینڈویلفیئرکونسل کے زیراہتمام جشن بہاراں کلچرل شو،شائقین کابھی رقص

10:08 pm

گلگت ( کلچرل رپورٹر ) قراقرم آرٹس اینڈ ویلفئیر کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں کلچرل شو علاقے کے مایہ ناز فنکاروں کی بھر پور شرکت اور زبردست فن کا مظاہرہ ، شائقین بھی جذباتی ہو گئے اور گلوکاروں کے ساتھ علاقائی رقص کرکے رونقوں کو دوبالا کیا ، جوٹیال راکاپوشی گارڈن میں منعقدہ جشن بہاراں کلچرل شو میں گلگت بلتستان کے سینئر فنکاروں و گلوکاروں شراف الدین فریاد ، اویس شہزل ، اقبال حسین اقبال ، صابر محمد شٹکو اور دیامر سے تعلق رکھنے والے
لوگ گلوکار شاہ زمان فراق نے اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگا کر پوری محفل کو لوٹ لیا جبکہ ابھرتے ہوئے نوجوان گلوکاروں دائود احمد دائودی ، فیاض الرحمن فلک ، برہان اقبال اور محبوب علی ہمدم نے بھی جادو بھری آواز میں سحر انگیز کلام پیش کئے اور شائقین کو دیوانہ وار رقص کرنے پر مجبور کیا ۔ اس کے علاوہ نغمہ گلوکار ابن سمیت کا آئٹم بھی قابل داد تھا ، کلچرل شو میں شینا ، کھوار اور بروشسکی کی زبانوں میں نئے گکولاروں نے گانے اور مزاحیہ آئٹم پیش کئے ۔ پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے سینیر رہنما میر نواز ایڈووکیٹ پروگرام کے مہمان خصوصی تھے ۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ گلگت بلتستان کے موجودہ وزیر اعلیٰ کو اس خطے کی ثقافت سے کوئی دلچسپی نہیں ہیا س لئے ہمارے علاقے کے فنکاروں کو دیوار سے لگایا جاتا ہے ، 2020کے الیکشن میں انشاء الللہ گلگت بلتستان میں بھی ہماری جماعت حکومت بنائیگی اور فنکاروں کیلئے آڈیٹوریم تعمیر کیا جائیگا ۔ کلچر کے مد میں رکھے جانے والا بجٹ کون لوگ کھاتے ہیں اس کا احتساب ہوگا اور چوروں و ڈاکئوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے کر دینگے ۔ انہوں نے یو ایس بی کلچر کے خاتمے اور خواتین کے ذریعے کلچر کا حلیہ بگاڑنے جیسے اقدامات کے خلاف بھی آواز بلند کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

تازہ ترین خبریں

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟