10:21 pm
دہشتگردوں کاقلع قمع کرنے کے لیے درست اقدامات نہیں کئے گئے،بی بی سلیمہ

گلگت (اوصاف نیوز) ہمارے حکمرانوں کو دہشت گردنظر نہیں آرہے ہیں صرف دہشت گردی نظر آتی ہے۔اگر غلطی سے کہیں دہشت گرد پولیس کے ہاتھ لگ جائے تو تھانے سے ہی رہائی مل جاتی ہے اور اگرتھانے والوں سے ان بن ہوجائے تو پھر عدالتیں منہ چڑھاکر دہشت گردوں کو پاک صاف قرار دیکر باعزت بری کردیتے ہیں۔مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی رہنما ورکن گلگت بلتستان اسمبلی بی بی سلیمہ کا کہنا ہے کہ ملک میں ہزاروں سپاہیوں کی لازوال قربانیوں کے
باوجود دہشت گردی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یا تو دہشت گردوں کا قلع قمع کرنا ہمارا ہدف نہیں یا پھر دہشت گردی کے خاتمے کے اقدامات درست نہیں وگرنہ کئی سالوں کی محنت اور قربانیوں کے باوجود مظلوم پاکستان اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھانے پر مجبور نہ ہوتے۔سانحہ ہزار گنجی کوئٹہ میں ہونے والا یہ دھماکہ کوئی نئی بات نہیں اس سے قبل ہزارہ قبیلے پر سینکڑوں حملے کرکے خواتین،بچوں اور بزرگوں کو خون میں نہلادیا گیا اور اس قبیلے کے ہزاروں خاندان اندرون ملک وبیرون ملک ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے۔حکومت دہشت گردی کے ہرواقعے کے بعد ایک مذمتی بیان دیکر اپنی ذمہ داریوں سے بری الذمہ ہوجاتی ہے اور دہشت گرد موقع پاکر دوسری وارادت کرجاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس تمام تر وسائل موجود ہیں اور مٹھی بھر دہشت گردوں کا قلع قمع کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔ہزارہ قبیلے کیساتھ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔سانحہ ہزار گنجی میں شہید ہونے والوں کو اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر عنایت کرے ۔

تازہ ترین خبریں

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے  خواتین کے لباس سے متعلق  وزیراعظم۔کے بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیا ہے

وزیر اعظم عمران خان خواتین کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں، زرتاج گل