10:18 pm
ہنزل پراجیکٹ کی تعمیرمیں تاخیری حربے،ایکشن کمیٹی کااحتجاجی تحریک چلانے کااعلان

ہنزل پراجیکٹ کی تعمیرمیں تاخیری حربے،ایکشن کمیٹی کااحتجاجی تحریک چلانے کااعلان

10:18 pm

گلگت ( نمائندہ خصوصی ) عوامی ایکشن کمیٹی نے ہینزل پاور منصوبے کی تعمیر پر تاخیری حربوں کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ، اس بار کی احتجاجی تحریک گزشتہ کے احتجاجوں سے یکسر مختلف ہوگی ، مولانا سلطان رئیس کی اوصاف سے گفتگو ۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس نے کہا ہے کہ ہینزل پاور منصوبے کی تعمیر پر صوبائی حکومت اور متعلقہ محکمہ کی نا اہلی کا نتیجہ ہے حکومت حیلے بہانوں سے بری الزمہ ہونے کی کوشش کررہی ہے
، سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے ڈرامے کو ختم کرتے ہوئے ٹینڈر کو فوری طور پر واپس لیا جائے جسکام میں حکومت اور بیوروکریسی کو کمیشن نظر آتی ہے اسے کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں لگاتے جبکہ عوامی منصوبوں کو حیلے بہانوں سے ٹرخایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ ہینزل پاور منصوبے کی تعمیر کیلئے چائینہ کمپنی کی میرٹ پر آجانے کے بعد ایف ڈبلیو او کی بے جا مداخلت اور صوبائی حکومت کی بے حسی انتہائی افسوسناک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر رمضان سے قبل ہینزل پاور منصوبے پر کام شروع نہیں کیا گیا تو ایسی تحریک کا آغاز کرینگے جو سابقہ تحریکوں سے مختلف ہوگی ، انہوں نے صوبائی حکومت کو منتبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ سنجیدگی کا مظاہرہ کریں اور ٹینڈر کو ری اوپن ہونے نہ دیں اگر ایسی کوئی سازش کی گئی تو شدید رد عمل آئییگا ، انہوں نے ہینزل پاور منصوبے کے حوالے سے بننے والی کمیٹی کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ کمیٹی نے انتہائی کمزوری کا مظاہرہ کیا ہے جسکے بارے عوام کو جواب دینا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں بجلی نام کوئی فیز موجود نہیں ہے جبکہ حکمران سمارٹ میٹرز کے نام پر اپنے چہیتوں کو نوازنے کیلئے قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہ اکہ جب تک عوام کو بجلی کی ضرورت پوری نہیں کی جاتی تب تک اس قسم کے منصوبوں سے دور رہا جائے ، ٹھیکیدار برادری بھی صرف ذاتی مفاد کو مد نظر نہ رکھیں بلکہ عوامی مفادات کا بھی خیال رکھیں اور ایسے ٹھیکوں سے دور رہے ۔

تازہ ترین خبریں

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی